وزیراعظم سے ایئرچیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: (14 مارچ 2019) وزیراعظم عمران خان سے ایئرچیف مجاہد انور خان نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان اور ایئر چیف مجاہد انور خان کے درمیان ملاقات میں پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ اور آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔


Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *