پاکستانی پی ایس ایل فائنل میں فوجی کیپس اور شرٹس پہننا چاہتے ہیں، آصف غفور

راولپنڈی: (14 مارچ 2019) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستانی پی ایس ایل کے فائنل میں فوجی طرز کی کیپس اور شرٹس پہننا چاہتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک فوج عوام کی محبت کی قدر کرتی ہے تاہم کھیل سیاست سے بالاتر ہے۔ پاکستانی پی ایس ایل کے فائنل میں فوجی طرز کی کیپس اور شرٹس پہننا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کاہ ہک روشنیوں کے شہر میں پی ایس ایل کو انجوائے کریں۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *