پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ کتنے بجے شروع ہو گا اور

پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ کتنے بجے شروع ہو گا اور کامیابی پر پاکستان کی ٹیم …

پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ کتنے بجے شروع ہو گا اور کامیابی پر پاکستان کی ٹیم ٹیبل میں کونسی پوزیشن پر پہنچ جائے گی ؟ جانئے

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ آج دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا اور یہ میچ دونوں ٹیموں کیلئے نہایت اہم ہے تاہم پاکستان کو کامیابی کی صورت میں بڑے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں پوزیشن پر موجود ہے تاہم آج کے میچ میں کامیابی سے سیدھی دوسرے نمبر پر آ جائے گی جبکہ آسٹریلیا اس وقت چوتھے نمبر پر ہے ۔تاہم یہاں پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بھی افسوسناک خبر یہ بھی ہے کہ آج کے میچ میں بھی بارش کے امکانات موجود ہیں ۔ پاکستان نے اب تک دو میچز کھیلے میں جبکہ ایک منسوخ ہو گیاہے ۔

مزید : کھیل




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *