کون سے روبوٹس آپ کی نوکری کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں؟

نت نئی ٹیکنالوجی نے انسان کی ضرورت کو کم کر دیا ہے۔ جاپان میں کچھ ایسے روبوٹس کو ڈیزائن کیا گیا ہے جو انسانوں کی طرح کام کرتے ہیں۔ یہ روبوٹس بچوں کی دیکھ بھال سے لے کر ہوٹل میں بطور ویٹر بھی کام کر سکتے ہیں۔

لیکن جاپان کو آخر ان کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔


Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *